حیدرآباد۔14۔اپریل(اعتماد نیوز)اتر پردیش کے وزیر اعظم خان پر ایک اور
مرتبہ ایف آئی آر درج کیا گیا۔کل اتر پردیش کے نہتور ضلع میں
اشتعال انگیز
بیان کرنے پر اسسٹنٹ رٹرننگ عہدیدار نے ان پر کیس درج کیا۔ انہوں نے کہا کہ
اعظم خان کے بیان کو دیکھنے کے بعد ہی یہ فیصلہ کیا گیا۔